Q1 1:25
کیا پگڑی پر مسح کرنا جائز ہے؟
Q2 3:35
اگر انسان پر غسل کرنا واجب ہو لیکن سردی بہت زیادہ ہو تو کیا بغیر غسل کے نماز ادا کی جاسکتی ہے؟
Q3 7:19
اگر صرف عورتیں ہو تو کیا ان کو اپنی اپنی نماز پڑھنی چاہئیے یا اُن میں سے ایک کو امامت کرانی چاہئیے؟ احسن طریق کیا ہے؟
Q4 10:44
خلافت کے حوالہ سے یا پاکستان کے حوالہ سے نفلی روزے کی تحریک حضرت خلیفۃ المسیح نے فرمائی تھی۔ اگر کسی کے کچھ فرض روزے رہتے ہوں تو کیا اُس کے پہلے فرض روزے پورے کرنے چاہئیے یا وہ نفلی روزہ رکھ سکتا ہے؟
Q5 14:15
کیا قربانی کسی اور کے نام پر کی جاسکتی ہے؟ اور کیا ایسا کرنے کیلئے ضروری ہے کہ وہ اپنے نام پر قربانی دے چکا ہو؟
Q6 16:30
حج بدل کے بارے میں کیا حکم ہے کہ ایسا شخص حج بدل کرسکتا ہے جس نے خود اپنا حج نہیں کیا؟
Q7 17:37
کیا نابالغ بچہ امام بن سکتا ہے جبکہ اس سے بڑی عمر کے لوگ موجود بھی ہوں؟
Q8 20:40
اگر میاں بیوی میں علیحدگی ہوجائے اور خاوند کہہ دے کہ میں بچوں سے دستبردار ہوتا ہوں اور کبھی ان کو واپس لینے کا مطالبہ نہ کروں گا تو کیا اس صورت میں وہ نان نفقہ سے بھی آزاد ہوجائے گا؟
Q9 22:17
جماعت کا مؤقف ہے کہ بسم اللہ ہر سورۃ کا ایک آیت کو طور پر مستقل حصّہ ہے۔ تو پھر نماز میں سورۃ فاتحہ کی تلاوت کرتے وقت بسم اللہ بلند آواز سے کیوں شامل نہیں کی جاتی؟