Q1 2:20
رمضان کے روزوں کی جو نیت کے الفاظ آتے وہ کہاں سے آئے اور ان کی کیا حقیقت ہے؟
Q2 8:20
کیا قربانی کا جانور غیر مسلم قصاب سے ذبح کرویا جاسکتا ہے؟
Q3 12:53
نماز جمع ہونے کی صورت میں سنتیں ادا نہیں کی جاتیں۔ کیا اگر مسجد میں عشأ کی نماز ہورہی ہو اور اس سے قبل انسان اپنے رہ جانے والی مغرب کی نماز ادا کرے تو کیا ایسی صورت میں بھی سنتیں معاف ہونگیں؟
Q4 16:17
اگر گھر میں صرف میاں بیوی نماز پڑھ رہے ہوں تو کیا اُن کو اذان اور اقامت کہنی چاہئیے؟
Q5 18:55
کیا رمضان کے علاوہ باقی ایّام میں بھی وتر باجماعت ادا کیے جاسکتے ہیں؟
Q6 23:12
اگر مسجد میں عشأ کی نماز ہورہی ہو لیکن انسان ابھی اپنی مغرب کی نماز پڑھنی ہو تو کیا مغرب کی نماز جلدی پڑھنی چاہئیے تاکہ باجماعت نماز میں شامل ہوجائے یا آرام سے اپنی نماز پڑھے اور جب بھی عشأ کی نماز میں شامل ہوسکے ہوجائے؟