A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. Viewers can email their questions related to Fiqah and the panel of scholars will answer them in the forthcoming programmes.
Q1 1:50
اسلام میں سؤر حرام ہے سب جانتے ہیں لیکن سؤر سے بنی ہوئی مصنوعات جیسے جوتے وغیرہ اُن کے بارے میں کیا حکم ہے؟
Q2 10:00
احایث میں حج بدل کا کہاں ذکر ملتا ہے؟ کیا حج بدل کرنے والے کو پہلے خود حج کرنا ہوگا؟ اور حج بدل کرنے والا اگر غریب شخص ہو اور وہ خود حج نہ کرسکتا ہے تو کیا حکم ہے؟
Q3 17:00
قرآن یا حدیث میں کہاں ذکر ملتا ہے کہ حضورﷺ مدینہ میں قربانی کیا کرتے تھے؟ یا قربانی کا حکم صرف حج کرنے والوں کے لئے ہے؟
Q4 20:45
کیا غیر مسلم لوگوں کو السلام علیکم کہنا جائز ہے؟