Q1 1:21
اگر کوئی کرسمس کے حوالے سے دعوت پر بلائے تو اسلامی نقطہ نگاہ سے کیا کرنا چاہئیے؟
Q2 12:40
اگر وقت اتنا تنگ ہو اور حالات بھی ایسے خطرناک ہوں کہ انسان کہیں بیٹھ نہ سکتا ہو تو کیا وہ بازار میں چلتے ہوئے نماز پڑھ سکتا ہے؟
Q3 21:31
اگر عصر کی نماز میں کوئی رکعت بھول کر رہ گئی ہو تو کیا بعد میں پڑھ سکتے ہیں؟ نیز کیا صرف وہ رکعت پڑھی جائے گی یا مکمل نماز پڑھی جائے گی؟
Q4 25:50
نماز باجماعت کی طوالت کتنی ہونی چاہئیے؟