Q1 4:00
اگر کسی کو کوئی بچہ کہیں پڑا ہوا ملے یا کسی ہسپتال سے لے کر گود لے کر پالے۔ کیا ایسا بچہ اُس انسان کی وفات کے بعد اُس کی جائیداد کا وارث ہوسکتا ہے؟
Q2 7:55
بعض شددت پسند طبقہ کی طرف سے یہ مطالبہ کیا جاتا کہ فلاں کے ساتھ کاروباری لین دین نہ کیا جائے کیونکہ وہ غیرمسلم ہے۔ کیا مسلمان غیر مسلموں کے ساتھ کاروباری لین دین نہیں کرسکتے؟
Q3 17:28
اسقاط حمل کے بارے میں اسلام کی کیا تعلیم ہے؟
Q4 21:11
میں نے کہیں سنا ہے کہ نماز میں سورۃ حم سجدہ، یا سورۃ نجم کی تلاوت نہیں کرنی چاہئیے۔ یہ بات کہاں تک درست ہے؟
Q5 25:03
اگر ہم ٹی وی پر درس قرآن سن رہے ہوں اور اس دوران سجدہ تلاوت آجائے تو ہمیں کیا کرنا چاہئیے؟