A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence.
Q1 1:18
طلاق کی مختلف اقسام اور اس کے مختلف مراحل کے بارے میں آسان الفاظ میں بیان فرمادیں۔
Q2 16:25
نئی مسجد کی تعمیر میں اسلامی نقطہ نگاہ سے عورتوں کی نماز کے لے کونسا حصہ مخصوص کرنا چاہئیے؟
Q3 21:10
کیا عورتیں اکٹھی ہوکر نماز باجماعت کا انتظام کرلیا کریں؟
Q4 26:00
امام کے لئے یہ شرط ہے کہ جو سب سے زیادہ قرآن کا علم رکھنے والا ہو۔ اگر ایسی صورت ہو کہ مرد بھی ہیں اور عورتیں بھی ہیں اور قرآنی علم رکھنے والی سب سے زیادہ عورت ہے، تو کیا ایسی صورت میں وہ عورت امامت کراسکتی ہے؟