A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. May 25th 2011.
Q1 01:30
كیا باجماعت نماز میں بچوں كا پہلی صف میں كھڑا ہونا درست ہے؟
Q2 09:10
گھر میں نماز پڑھتے وقت اگر دروازہ پر دستك ہو تو كیا جاكر دروازہ كھولا جاسكتا ہے؟ اور اگر جاسكتے ہیں تو نماز كیا ٹوٹ جائے گی یا جاری ركھی جاسكتی ہے؟
Q3 14:30
نماز اشراق میں كتنی ركعت پڑھی جاسكتی ہے؟
Q4 18:05
فرض نماز كے بعد تسبیحات پڑھنے كا حكم ہے۔ لیكن اگر انسان اُس وقت بھول جائے تو كیا سنتوں یا وتر نماز كی ادائیگی كے بعد پڑھی جاسكتی ہیں؟
Q5 22:35
اگر انوسمنٹ كی غرض سے زمین خریدی گئی ہو تو كیا اُس پر زكوٰة ہوگی؟ اگر ہوگی تو كس شرح سے ہوگی؟
Q6 28:00
جمعہ والے دو اذانیں ہوتی ہیں كیا یہ ضروری ہے كہ جو پہلی اذان دے وہی دوسری اذان دے؟