Live question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence.
Q1 3:55
یہاں جرمنی میں مغرب کی نماز کے بعد گھر جاکر واپس آنے میں وقت بہت تھوڑا رہ جاتا ہے تو کیا نمازیں جمع ہوسکتی ہیں؟ اور اگر جمع ہوں تو کیا تراویح بھی ساتھ ہی ادا کی جاسکتی ہے؟
Q2 9:25
اگر ایک شخص مسجد میں پہلے آتا ہے اُس کا حق ہے پہلی صف میں بیٹھنے کا یا بعد میں آنے والے کا؟ اور کیا کسی شخص کو یہ حق ہے کہ بیٹھے ہوئے شخص کو پہلی صف سے اُٹھا کر دوسری یا تیسری صف میں بٹھا دے؟
Q3 15:00
چاند دیکھ یا کیلینڈر دیکھ کر رمضان کا آغاز کرنے کے بارے میں سوال
Q4 21:15
حاملہ یا دودھ پلانے والی یا مخصوص ایّام کی وجہ سے عورتوں کے بارے میں کیا حکم ہے اور وہ کب روزے رکھ سکتی ہیں؟
Q5 24:45
روزں میں دانت برش یا ماؤتھ واش استعمال کرسکتے ہیں؟
Q6 25:50
فدیہ کس طرح ادا کیا جائے؟ کیا فدیہ کے بعد رمضان کے روزے بھی رکھنے چاہئیے؟ جو دائمی مریض ہے کیا وہ صرف فدیہ ادا کرکے ثواب حاصل کرے گا؟
Q7 27:20
نماز باجماعت کے متعلق سوال ۔ اگر کسی شخص کی نماز مغرب رہتی ہے اور مسجد میں پہنچ کر نماز عشاٴ باجماعت کھڑی ہے تو کیا بہتر ہے کہ مغرب پہلے پڑھے یا باجماعت میں شامل ہو۔ اور اگر عشاٴ پڑھے لے تو کیا اُس کے بعد بھی مغرب پڑھی جاسکتی ہے؟
Q8 28:45
اگر فجر کی اذان ہوجائے تو کیا فوراً کھانا پینا چھوڑ دینا چاہئیے؟