A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence.
A note about Ramadhan 1:00
Q1 3:44
کیا متعکف چہل قدمی کے لئے مسجد کے صحن میں جاسکتا ہے؟
Q2 6:00
کیا اعتکاف دس دن سے زیادہ بھی رکھا جاسکتا ہے؟
Q3 7:40
کیا لیلة القدر کے دن بارش کا ہونا اُس کا نشان ہوسکتا ہے؟
Q4 10:00
اگر کسی جگہ مسجد نہیں تو کیا گھر میں عید کی نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
Q5 12:20
چاند دیکھ کر رمضان یا عید کرنے اور پہلے سے سائنسی طریق پر طے کر لینے کے بارے میں سوال۔
Q6 18:00
کیا ایک بیمار شخص بغیر روزے کے اعتکاف بیٹھ سکتا ہے؟
Q7 19:30
کیا بلڈ ٹیسٹ کروانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
Q8 19:45
کیا مخصوص دنوں میں عورتیں کمپیوٹر پر قرآن پڑھ سکتی ہیں؟
Q9 20:35
کیا عورتیں گھر میں نفلی اعتکاف کر سکتی ہیں؟
Q10 22:48
اگر بھول کے کھالے تو کیا روزہ ٹوٹ جائے گا اور دوبارہ رکھنے پڑے گا؟
Q11 25:45
لیلة القدر کے حوالہ سے کوئی خاص دوائیں
Q12 27:00
نماز عیدین کے وقت کا تعین کیسے کیا جاتا ہے؟
Q13 28:55
کیا لیلة القدر سب لوگوں کے لئے ایک ہی رات ہوتی ہے یا الگ الگ رات ہوسکتی ہے؟