A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. Viewers can email their questions related to Fiqah and the panel of scholars will answer them in the forthcoming programmes.
Q1 2:45
کیا سحری کھائے بغیر روزہ رکھا جاسکتا ہے؟
Q2 5:50
اگر روزہ میں افطاری سے پہلے خواتین میں ایّام مخصوصہ کا آغاز ہوجاتا ہے تو کیا اس صورت میں اس خاتون کا روزہ ٹوٹ جائے گا اور اگر وہ ٹوٹ گیا ہے تو کیا دوبارہ رکھنا ہوگا؟
Q3 6:50
چار رکعت نماز میں آخری دو رکعت میں قرآن کریم کی آیات کی تلاوت کرنی چاہئیے یا نہیں؟
Q4 9:45
مسافر کو سفر میں روزہ رکھنا منع ہے تو کیا ہر سفر میں روزہ رکھنا منع ہے یا اس کی کوئی حد ہے؟
Q5 14:30
آنحضور ؐ کجھور سے افطار کیا کرتے تھے، سحری کس چیز سے کرتے تھے؟
Q6 16:05
کیا مغرب کی نماز کے ساتھ عشاٴ کی نماز جمع کی جاسکتی ہے اگر عشاٴ کی نماز پڑھنا مشکل ہو نیند آتی ہو؟
Q7 19:50
جمعہ کس پر فرض ہے اور کہاں ادا کرنا چاہئیے؟
Q8 22:05
شوگر کی بیماری میں کیا روزہ رکھا جاسکتا ہے؟
Q9 22:15
لنڈن میں تو کوئی ایسے غرباٴ نہیں ملتے جہاں صدقات دیے جائیں تو اس بارے میں حکم ہے؟
Q10 26:16
جو شخص روزے نہیں رکھ سکتا کیا وہ اعتکاف پر بیٹھ سکتا ہے؟
Q11 27:50
کیا اعتکاف کے لئے مکمل روزے رکھنے ضروری ہیں؟
Q12 28:46
اگر رمضان میں بچوں کو کہا جائے کہ وہ صرف قرآن کا ترجمہ پڑھ لیں تو کیا یہ صحیح ہوگا؟ اگر کوئی رات کو وتر پڑھ لے تو کیا تہجد پڑھ سکتا ہے؟