Part 1 in a series of programmes in which Mukaram Maulana Mubashar Ahmad Kahloon answers questions about Ramadhan, with reference to Fiqah.
رؤیت ہلال کے حوالہ سے شریعت کیا رہنمائی کرتی ہے؟
کیا چاند دیکھنے کے لئے سائنسی آلات سے مدد لی جاسکتی ہے؟
قرآنی تعلیم کے مطابق مریض اور مسافر مقرر دنوں میں روزہ نہیں رکھتے لیکن حاملہ عورتوں یا دودھ پلانے والی یا طالب علموں کے بارے میں کیا حکم ہے؟
کچھ بیماریاں ہیں جیسے شوگر اور بلڈ پریشر جو عام مرض میں نہیں آتا تو ان کے لیے روزوں کا کیا حکم ہے؟
کیا انجیکش (ٹیکہ) یا اسی قسم کی دوائی جو کھانے کی ضرورت نہیں اُس سے روزہ نہیں ٹوٹتا؟
سہری کھانا کیا ضروری ہے اور اس کے بغیر روزہ نہیں ہوتا؟
اگر غسل کی ضرورت ہے تو کیا سہری کھانے سے پہلے غسل کرنا ضروری ہے یا نماز سے پہلے کرلے؟
افطاری کے بارے میں شریعت نے کیا بنیادی حکم دیا ہے؟