بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

فقہی مسائل 50

Urdu Fiqahi Masail #50 – Eid Milad-un-Nabi(saw)

Introduction
Q1 04:08

کیا جماعت احمدیہ عید میلادالنبیؐ نہیں مناتی یا کس طرح مناتی ہے؟

Q2 10:34

عید میلاد النبیؐ کب شروع ہوئی تھی اور کس نے شروع کی تھی؟

Q3 15:25

عید میلاد النبیؐ پر لوگ ختم کرواتے ہیں اور کھانا بجھواتے ہیں، اُس کھانے کے بارہ میں کیا حکم ہے؟

Q4 16:29

جلسوں میں جو نعت پڑھنے کا رواج ہے، اُس بارہ میں کچھ فرمائیں؟

Q5 18:10

عید میلاد النبیؐ پر غرباٴ میں کھانا کھلانے کا رواج کے بارہ میں فرمائیں۔

Q6 21:12

اس موقع پر جو جلوس نکالا جاتا ہے اس کے بارہ میں بھی فرمائیں۔

Q7 23:50

قرآن مجید میں سورة مریم میں حضرت یحییٰ کا ذکر ہے کہ اُن پر سلام ہو اُن کی ولادت کے دن اور وفات کے دن اور دوبارہ جی اُٹھنے پر، اسی طرح حضرت عیسیٰ ؑ کے بارے میں بھی آتا ہے۔ تو ولادت کا دن منانے میں کیا حرج ہے؟

Q8 25:50

کیا پوری اُمت مسلمہ اس بات پر متفق ہے کہ 12 ربیع الاوّل حضور ؐ کی تاریخ پیدائش ہے؟

Q9 27:10

کیا عرب ممالک میں بھی عید میلاد النبیؐ پاکستانی طرز پر ہی منایا جاتا ہے؟