Gulshan e Waqfe Nau Sydney, Australia Lajna Nasirat 7 Oct 2013
In Reference to the saying of the Promised Messiah(as) regarding Afghanistan…, Can we apply that to the current situation of Pakistan?
حضرت مسیح موعودؑ نے صاحبزادہ عبدالطیف صاحب کی شہادت پر کابل کی سر زمین کے متعلق جو ارشاد فرمایا تھا، ” اے کابل کی زمین، تو گواہ رہ کہ تیرے پر سخت جرم کا ارتکاب کیا گیا۔۔۔۔” تو کیا موجودہ حالات میں یہ بات پاکستان کی سرزمین پر بھی لاگو ہو گی؟